میر شکار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عہدے دار جس کے سپرد شکاری جانوروں (مثلاً بازوں) کی نگہبانی ہو، بازوں کو شکار کے لیے سدھانے والا نیز پرندوں کا شکاری، شاہی شکار کا منتظم اعلٰی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عہدے دار جس کے سپرد شکاری جانوروں (مثلاً بازوں) کی نگہبانی ہو، بازوں کو شکار کے لیے سدھانے والا نیز پرندوں کا شکاری، شاہی شکار کا منتظم اعلٰی۔